عرق گلاب پا نی آپ کی آنکھوں کو تندرست مند رکھے

آپ کی آنکھوں کو صحت مند رکھنے کے لئے گلاب کا پانی ےا عرق بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں آنکھوں کو صاف کرنے کی فطری صلاحیت ہے۔
اسی لئے اگر آپ رات کو سونے سے پہلے آنکھوں میں گلاب کے پانی کے دو تین قطرے لیں تو یہ آنکھوں کو تندرست رکھ سکتا ہے۔
کیوں کہ یہ آنکھوں کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی کمزوری کو بھی ختم کرتا ہے
لالی اور جمع ہونے والی مٹی کو بھی باہر نکالا جا سکتا ہے اگر آنکھوں کی حفاظت نہ کی جائے۔
اسے آنکھوں کے اوپر بھی لگایا جاسکتا ہے۔اس سے آپ کی آنکھیں ٹھنڈی رہتی ہیں۔
وہ لوگ جو اپنی آنکھیں صاف کرنا چاہتے ہیں۔
وہ روزانہ دو سے تین قطرے گلاب کے پانی کا استعمال کرکے اپنی آنکھیں صاف کرسکتے ہیں۔

Show More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button