ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد یہ غذا مت کھائیں

ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک بیماری ہے ، اس کی کچھ علامات دل کا دورہ پڑنے اور ہیٹ اسٹروک ہونے کے امکانات بڑھاتے ہیں ، دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو اس بیماری کی شکایات موصول ہوتی ہیں ، لیکن بہت سے لوگوں کو یہ مرض لاحق ہوجاتا ہےلیکن علم نہیں ہوتا۔

غذا کے منصوبے اور روزمرہ کی زندگی میں کچھ تبدیلیاں کرکے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ، ہائی بلڈ پریشر کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ہےشوگو اور نمک سے پرہیز معذرت کے ساتھ یہ دو ٹیسٹی اجزاءہائی بلڈ پریشر کی بیماری کو بڑھوا دیتی ہیں۔ اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ا?پ ساری زندگی پھیکی غذا کھائیں البتہ نمک اور چینی کی مقدار کو کم کر دیں۔

جہاں تک شوگر کی بات ہے تو اس کا اہم مقصد غیر قدرتی طریقوں سے حاصل شدہ شوگر سے اجتناب کرنا ہے، ہمارے جسم کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لیے شوگر کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ پھلوں، کینڈی اور جوسز سےحاصل ہوتی ہے۔ ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ، ایک خاتون کو دن میں 37.5 گرام چینی کی ضرورت ہے اور ایک آدمی کو 25 گرام چینی کی ضرورت ہے۔
بینز دراصل ایک صحت مند غذا ہے، بینز میں پروٹین، فائبر اور انٹی سوزش عناصر کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔بینز کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے بلڈ کو جسم میں روانی سے چلنے میں مدد ملتی ہے۔

اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے یا صحت مند رہنے کے لیے، قدرتی ذرائع سے حاصل شدہ شوگر کا زیادہ استعمال کریں جو کہ پھلوں میں پائی جاتی ہے۔

Show More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button